ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی اور کیمپس میں احتجاج کی اطلاعات ہوم لینڈ سیکیورٹی کو دینے کی پابندی سے پاکستانی حیران، یہ وہ امریکا نہیں جس کا ہم نے خواب دیکھا تھا، طلبہ
ہمارا اصل مخالف خطے میں پاکستان کیخلاف سرگرمی سے دہشتگردی کی سرپرستی کر رہا ہے، یہ دہشتگرد پراکسیوں کو مالی معاونت فراہم کرتا ہے، پاکستانی سفیر عاصم افتخار کا خطاب۔
ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے بھارتی مصنوعات بشمول باسمتی چاول پر 50 فیصد محصول عائد کیے جانے سے پاکستان کو امریکی چاول کی مارکیٹ میں اپنا حصہ بڑھانے کا موقع مل گیا۔
اسحٰق ڈار اتوار کی دوپہر نیویارک پہنچے ہیں جہاں وہ سلامتی کونسل کے موجودہ اجلاسوں میں پاکستان کی صدارت کے تحت ہونے والی اعلیٰ سطح کی سرگرمیوں میں شرکت کریں گے۔
رضا امیری مقدم پر الزام ہے کہ وہ 2007 میں ریٹائرڈ ایف بی آئی ایجنٹ رابرٹ اے باب لیونسن کے اغوا میں ملوث تھے، باب لیونسن ایران کے جزیرہ کِش سے لاپتا ہوگئے تھے۔
ٹرمپ انتظامیہ پاکستان میں مبینہ انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر نظر رکھے، کیونکہ گواہوں نے ملک بھر میں بڑے پیمانے پر زیادتیوں کی نشاندہی کی ہے، کرسٹوفر ایچ اسمتھ
ہم باہمی طور پر فائدہ مند تجارت اور خاص طور پر پاکستان کے ترقی کرتے ہوئے اہم معدنیات کے شعبے میں تجارتی مواقع کو بڑھانے کی امید رکھتے ہیں، امریکی نمائندہ برائے جنوبی و وسطی ایشیا
امریکا نے دونوں حکومتوں پر دباؤ ڈالنے کے لیے تجارتی مذاکرات معطل کرنے کی دھمکی دی تھی اور میں نے خود نئی دہلی اور اسلام آباد کی قیادت سے رابطہ کیا تھا، ڈونلڈ ٹرمپ
کالعدم ٹی ٹی پی، بی ایل اے، مجید بریگیڈ کا گٹھ جوڑ افغانستان کے غیر حکومتی علاقوں میں پاکستان کے اسٹریٹجک انفرااسٹرکچر کو نشانہ بنانے کیلئے سرگرم ہے، مستقل مندوب عاصم افتخار
ریکوڈک تانبے، سونے کا منصوبہ اور متعلقہ توانائی انفرااسٹرکچر گفتگو کا مرکزی نکتہ رہے، باقاعدہ اعلان امریکا کے دیگر تجارتی شراکت داروں کیساتھ جاری مذاکرات مکمل کرنے پر کیا جائیگا، حکام
نئی دہلی میں قائم 'ایس اے آئی صبوری کنسلٹنگ سروسز' اور لاہور میں قائم الائنس انرجی پرائیویٹ لمیٹڈ کے علاوہ امارات، ایران اور پاناما میں قائم کمپنیاں اور بحری جہاز بھی امریکی پابندیوں کا شکار
تجارتی وفد کی قیادت سیکریٹری تجارت جواد پال کر رہے ہیں، وفد امریکا کے تجارتی نمائندے جیمیسن گریئر اور دیگر اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں کریگا،مذاکرات رواں ہفتے مکمل ہونے کی توقع ہے۔
ہم سلامتی کونسل کے کام میں اصولی اور متوازن نقطہ نظر لائیں گے،کثیرالجہتی نظام کو مضبوط کرنے اور دیگر رکن ممالک کے ساتھ تعاون کو فروغ دینے کا عزم رکھتے ہیں، مستقل مندوب عاصم افتخار کی ڈان سے گفتگو